صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

0
48

کراچی :(پاکستان ٹوڈے) سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی

تفصیلات کے مطابق سونا 2لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا, 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کی کمی

10 گرام سونا 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے کا ہوگیا, عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2312 ڈالر فی اونس کا ہوگیا,  چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 620 روپے پر مستحکم رہی۔

Leave a reply