صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری کی ایرانی قونصلیٹ لاہور آمد
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عظمی بخاری نے قائم مقام ایرانی قونصل جنرل علی اصغر مغاری سے ایرانی صدر سید ابرہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر نے ایرانی سفارت خانے میں مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات بھی درج کیے, ایرانی صدر کی وفات پر پوری پاکستانی قوم غمزدہ ہے ، پاکستان ایرانی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کی شریک ہے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی شہادت پر ایرانی قوم سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی دنیا اسلام کے عظیم مجاہد اور انقلابی راہنما تھے ، پاکستانی قوم کی ہمدردیاں ایرانی بھائیوں کے ساتھ ہیں
علی امین گنڈاپورکی متنازع تقریر،سندھ اسمبلی کابڑافیصلہ
ستمبر 12, 2024پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کاجسمانی ریمانڈ،عدالت کابڑاحکم
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔