صوبائی وزیر جیل علی حسن زرداری کا بچہ اور وومین جیل کراچی کا سرپرائز وزٹ

0
102

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے وومین و بچہ جیل میں انتظامات کا جائزہ لیا

صوبائی وزیر جیل نے سپریڈنٹ جیل کو خواتین قیدیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت, صوبائی وزیر جیل علی حسن زرداری نے جیل میں قائم ہسپتال اور بچوں اسکولوں کا بھی دورہ کیا.

صوبائی وزیر جیل علی حسن زرداری کا جیل انتظامیہ کو بچوں کی تعلیم خاص توجہ دینے کا حکم, جیل سے بچوں ہنر و تعلیم سے آراستہ کیا جائے تاکہ وہ کسی غیر قانونی سرگرمی ملوث نہ ہوں، آئی جی جیل سندھ، صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری اچانک وزٹ کے بعد فوری وومین جیل پہنچ گئے.

Leave a reply