صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان کی پنجاب اسمبلی میں گفتگو

0
93

پاکستان ٹوڈے: ہم نے اگلے تین ماہ کا بجٹ پیش کرنا ہے جبکہ پچھلے نو ماہ کا بجٹ ویٹ کرنا ہے۔

بجٹ اٹھارہ تاریخ کو پیش کیا جائے گا، رمضان نگہبان پیکج حکومت کی ایک اچھی کاوش ہے،

صحت کارڈ ن لیگ کا منصوبہ تھا اس کی خرابیاں دور کرکے جلد دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

Leave a reply