
پاکستان ٹوڈے:بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے گناہ اضافہ ہوا ہے تاہم حکومت کی کوشش ہے کہ قیمتیں کم سے کم رکھیں۔
پٹرول استعمال کرنے والوں کی تعداد روٹی کھانے والوں کی نسبت بہت کم ہے، روٹی کی قیمت میں 4 روپے کمی آئی ہے، رواں ماہ گندم کی نئی فصل آنے سے روٹی کی قیمت میں مزید کمی آئے گی۔ حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت 16 روپے کرنے کے باوجود تندور مالکان کو منافع ہو رہا ہے۔
پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کر رکھی ہے جس میں کوئی اضافی نہیں کر رہے۔ قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھیں گے
ایف بی آرکی ٹیکس وصولیوں کاہدف کم کرنےکاامکان
مارچ 11, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیا کی مقبول ترین ایپ میں ایک اور زبردست فیچر متعارف
اکتوبر 8, 2024 -
پڈعیدن :مال گاڑی حادثےکاشکار،9بوگیاں پٹری سےاترگئیں
اگست 29, 2025 -
محض 634 گرام وزن والادنیا کا سب ہلکا لیپ ٹاپ متعارف
اکتوبر 21, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














