صوبائی وزیر صنعت وتجارت چوہدری شافع حسین کا پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آفس کا دورہ
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر نے ادارے کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ورکنگ کا جائزہ لیا۔
ڈی جی پی ایس ڈی اے وسیمہ عمر کی ادارے کی ورکنگ اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے بریفنگ پاکستان کا مستقبل معیاری فنی تعلیم کے فروغ سے جڑا ہے – صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین ، عالمی مارکیٹ میں ہنر مند افرادی قوت کی بے حد ڈیمانڈ ہے –
نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر روز گار کیلئے بیرون ممالک بھجوانے کی منصوبہ بندی کی جائے- صوبائی وزیر صنعت و تجارت
پاکستان کی 70 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جنہیں با اختیار بنا کر ملک کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے-
لوگوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کی اہمیت اور افادیت بارے آگاہی دینے کی ضرورت ہے، فنی تعلیم کے اداروں میں لیب کو اپ گریڈکیا جائے گا-
پی ایس ڈی اے نجی اور سرکاری فنی تعلیم کے ادارو ں کو رجسٹرڈ کرتا ہے- صوبائی وزیر صنعت و تجارت کوبریفنگ، اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ایس ڈی اے ہارون نصیر،سینئراکنامک ایڈوائزر جاوید اقبال اور متعلقہ افسران کی شرکت
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
فروری 21, 2024 -
سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
جولائی 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔