صوبائی وزیر کا کلچر کامپلیکس لائبریری کا دورہ

0
88

پاکستان ٹوڈے: صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ کا کلچر کامپلیکس لائبریری کا دورہ

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ڈاکٹر عبدالرشید مسعود اور دیگر افسران بھی ہمراہ موجود، صوبائی وزیر نے کلچر کامپلیکس لائبریری میں سہولیات کا جائزہ لیا۔

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کی سہولیات مزید بہتر بنانے کی ہدایت۔

مصنف

Leave a reply