صوبہ بھر میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا

0
62

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا۔

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم/مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔ مری،گلیات اور گردونواح میں مو سم خشک رہے گا۔
منگل کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاوپور، بہاولنگر ، رحیم یار خان اور گر دو نواح میں موسم گرم اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔ مری،گلیات اور گردونواح میں مو سم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

Leave a reply