ضمنی انتخابات :مسلم لیگ ن و آئی پی پی کے امیدوار کے درمیان سیاسی سرگرمیاں تیز
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابا ت:مسلم لیگ ن و آئی پی پی کے امیدوار شعیب صدیقی کی پی پی 149میں سیاسی سرگرمیاں تیز
پی پی 149 کی مختلف یونین کونسلوں کے چیئرمینوں و وائس چئرمینوں کی شعیب صدیقی سے ملاقاتیں، 6 یونین کونسلز کے بلدیاتی عہدیداران کا پی پی149سے متفقہ امیدوار شعیب صدیقی کی مکمل حمائیت کا اعلان۔
مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کی انتخابی دفتر آمد ، شعیب صدیقی سے ملاقات، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن کا مشترکہ اجلاس ، 21 اپریل کے لئے انتخابی حکمت عملی طے کر لی گئی۔
مسلم لیگ ن کی قیادت کے شکر گزار ہیں ، 21 اپریل کو 8 فروری سے بڑی حمائیت ملے گی :شعیب صدیقی کی گفتگو، یوسی 165 کے چیئرمین چوہدری غفار، 167 سے مہر ظفر اقبال اور164سے رفیق نمبر دار کی شعیب صدیقی سے ملاقاتیں۔
یوسی 127 سے عامر ملک گڈو، یوسی 43 سے چوہدری یاسین اور یوسی 44 سے وسیم اعجاز کی بھی شعیب صدیقی کی حمائیت، مسائل کا حل اولین ترجیح ، پی پی 149 سے20 سے دیرینہ تعلق مزید مضبوط ہوگا:شعیب صدیقی کی زیر صدارت اہم اجلاس، انشاء اللہ 21 اپریل عقاب کی جیت ہوگی ، پی پی 149 کے عوام ایک مرتبہ پھر عبدالعلیم خان کا ساتھ دینگے
امارات کی سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
نومبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں اضافہ
نومبر 4, 2024 -
ذیشان ملک: وزیر اعلیٰ پنجاب کے حلقہ انتخاب کا دورہ
مئی 18, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔