ضمنی انتخابات پی پی 149، کمبوہ برادری کا شعیب صدیقی کی حمایت کا اعلان
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شاہد کمبوہ، ماجد کمبوہ کی سربراہی میں کمبوہ برادری کی بڑی تعداد کی شرکت و حمائیت
شعیب صدیقی کی بھر پور انتخابی مہم چلائیں گے، فتح میں اپنا کردار ادا کریں گے , شعیب صدیقی کی انتخابی مصروفیات میں اضافہ، ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم جاری۔ شعیب صدیقی نے یو سی 156 میں ضمنی انتخابات کے انتخابی دفاتر کا افتتاح کیا, شہزاد بخش اور دیگر علاقہ معززین کی جانب سے یو سی 156 میں کارنر میٹنگ کا انعقاد ۔
عبدالعلیم خان تعمیری و فلاحی سیاست سے دکھوں کا مداوا کررہے ہیں , 21 اپریل کو ایک بار پھر 8 فروری جیسی حمایت کی یاد تازہ کریں گے, 21 اپریل کو عقاب کے نشان پر مہر لگا کر فتح کو یقینی بنانا ہو گا، مسلم لیگ ن، آئی پی پی کے مشترکہ امیدوار شعیب صدیقی کے اعزاز میں افطار ڈنر۔
190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 2024امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
منکی پاکس مریضوں کیلئے مختص ہسپتالوں کی تعدادمیں اضافہ
اگست 24, 2024 -
وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب:اہم فیصلےمتوقع
اگست 19, 2024 -
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات
مارچ 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔