طلال چوہدری کو گرین سگنل دیدیا

0
118

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی قیادت نے طلال چوہدری کو گرین سگنل دیدیا، طلال چوہدری آج سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے،

طلال چوہدری کو قیادت نے عام انتخابات کے بجائے سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ کا وعدہ کیا تھا

Leave a reply