ظلِ ہما اپنی ماں ملکہ ٔ ترنم نور جہاں کی تصویر تھیں

0
67

پاکستان ٹوڈے: ظل ہماکو مداحوں سے بچھڑے10 برس بیت گئے۔ وہ اپنی ماں ملکہ ٔ ترنم نور جہاں کی تصویر تھیں۔

ملکہ ترنم نورجہاں کے انتقال کے بعد ظل ہما ان کی فنی میراث کی وارث ٹھہریں ۔ان کی دسویں برسی کے موقع پر دیکھتے ہیں، ظل ہما کے فنی سفر کے بارے میں خصوصی رپورٹ

مصنف

Leave a reply