عاطف اسلم کے مداحوں کیلئے خوشخبری۔

اداکارہ و ماڈل زارا شیخ
0
44

لاہور:(پاکستان ٹوڈے: پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اردو اور پنجابی میں سُپر ہٹ گیت گاکر مداحوں کے دل جیتنے کے بعد اب ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔

ذرائع کے مطابق عاطف اسلم ملیالم فلم ’’حال‘‘ کیلئے گلوکاری کریں گے۔ اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ملیالم اداکار شین نگم نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ عاطف اسلم کے گانے،عادت،وہ لمحےاورتیرے بن سُن کرہمیشہ سکون ملتا ہے۔

Leave a reply