عالمی دن کے موقع پر صوبہ پنجاب میں 18 لاکھ درخت لگائے

0
107

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے دن تک صوبہ پنجاب میں 18 لاکھ درخت لگائے جا چکے ہیں۔

جدید ٹیکنالوجی، کیو آر کوڈ،جیو گرافک انفارمیشن سسٹم اور لائیو ڈیٹا سے ‘پلانٹ فار پاکستان’ مہم کی مانیٹرنگ جاری ہے، مریم اورنگزیب

۔ جتنے زیادہ درخت لگائیں گے اتنی جلدی زہریلے دھوئیں، سموگ اور بیماریوں سے نجات ہوگی

Leave a reply