عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز وائرل کیس،اتنی آسانی سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ہوں: بشریٰ اقبال
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ملزمہ دانیہ شاہ اور وارنٹ گرفتای جاری ہونے کے بعد یوٹیوبر یاسر شامی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
ملزم یاسر شامی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سیشن کورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی ہے جس پرعدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 مئی تک ملتوی کردی جب کہ کیس کی ملزمہ دانیہ شاہ ضمانت پر رہا ہیں۔
عامر لیاقت کی سابقہ پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں اتنی آسانی سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ہوں، عامر لیاقت کو انصاف دلوا کر رہوں گی۔
عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اگست 24, 2024 -
ملالہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
جون 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔