عجائب گھر برائے تعلیم و تحقیق: آج انٹرنیشنل میوزیم ڈے ہے

0
126

پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت دنیابھر میں آج انٹرنیشنل میوزیم ڈےمنایاجا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کونسل آف میوزیمز نے 1977میں ہر سال 18 مئی کو انٹرنیشنل میوزیم ڈے کے طور پرمنانے کا فیصلہ کیا۔ تاکہ دنیا کو معاشر تی ترقی میں میوزیمز کے کردار سے آگاہ کرجا سکے۔

عجائب گھر تاریخ کو زندہ رکھنے کے ساتھ اس کا جیتا جاگتا مظہراور کسی بھی زمانے اور سماج کو سمجھنے کیلئے ایک اہم ذریعہ اور مرکز ہوتا ہے۔ اس سال یہ دن ’’عجائب گھر برائے تعلیم و تحقیق‘‘کے تھیم کے تحت منایا جا رہا ہے۔

Leave a reply