عدت میں نکاح کیس میں اپیل پر سماعت سننے اپ عمر ایوب بھی عدالت پہنچ گئے

0
74

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورۃ البقرہ میں عدت کے حوالے سے آیات موجود ہیں،سپریم کورٹ نے سورۃ البقرہ میں عدت کے حوالے سے آیات کو اپنایا۔ طلاق کے 79 دنوں بعد بشریٰ بی بی، بانی پی ٹی آئی نے نکاح کیا، وکیل سلمان اکرم راجا نے سپریم کورٹ کے راشدہ اختر کیس کے فیصلے کاحوالہ

سپریم کورٹ کے راشدہ اختر کیس کے فیصلے کو ہر عدالت کو اپنانا ہوگا،سورۃ البقرہ میں عدت کے حوالے سے آیات موجود ہیں۔ سپریم کورٹ نے سورۃ البقرہ میں عدت کے حوالے سے آیات کو اپنایا، طلاق کے 79 دنوں بعد بشریٰ بی بی، بانی پی ٹی آئی نے نکاح کیا۔

وکیل سلمان اکرم راجا نے سپریم کورٹ کے راشدہ اختر کیس کے فیصلے کاحوالہ دیا سپریم کورٹ کے راشدہ اختر کیس کے فیصلے کو ہر عدالت کو اپنانا ہوگا۔

ٹرائل کورٹ میں بانی پی ٹی آئی نے بیان دیاکہ فروری میں نکاح کے حوالے سے دعا رکھی، ٹرائل کورٹ میں بانی پی ٹی آئی نے بیان دیاکہ بیٹوں کو بتانے کے بعد دعائیہ تقریب رکھی گئی۔

نکاح کے بعد دس تقریبات ہوسکتی ہیں، بانی پی ٹی آئی نے نکاح کرنے سے انکار تو نہیں کیا۔

Leave a reply