اسلام آباد ہدوسری استدعا پر ہائیکورٹ خود اپیل سن کر فیصلہ کرے، تیسری صورت یہ ہے کہ اپیل سیشن جج ویسٹ کو ٹرانسفر کی جائے۔ دو دن میں ٹرائل ہوا اب اپیلیں بھی اسی طرح سنی جانی چاہئیں۔ائیکورٹ نے دوران عدت نکاح کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دے دیا۔
عدت کے دوران نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پرجسٹس گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کو دس روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔
بانی تحریک انصاف نے استدعا کر رکھی تھی کہ سیشن جج محفوظ فیصلہ سنائیں، ایک اور استدعا کر رکھی تھی کہ دوسری صورت میں اپیل خود ہائی کورٹ سنے۔
سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ایڈیشنل سیشن جج کو کیوں کیس ٹرانسفر کیا گیا، ہماری پہلی استدعا یہ ہے کہ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کو محفوظ فیصلہ سنانے کی ہداہت کی جائے۔
وکیل سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے کیرئیر میں کبھی نہیں دیکھا جج نے اس طرح کیس ٹرانسفر کیا ہو،سیشن جج نے کیس سنا تھا اب ایڈیشنل سیشن جج کو ٹرانسفر کر دیا گیا۔
دوسری استدعا پر ہائیکورٹ خود اپیل سن کر فیصلہ کرے، تیسری صورت یہ ہے کہ اپیل سیشن جج ویسٹ کو ٹرانسفر کی جائے۔ دو دن میں ٹرائل ہوا اب اپیلیں بھی اسی طرح سنی جانی چاہئیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام
مئی 21, 2024 -
وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیا
اگست 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔