عظمی بخاری بھی روٹی کی قیمت معلوم کرنے کے لئے تندور پر پہنچ گئی

0
89

پاکستان ٹوڈے: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بعد صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری بھی روٹی کی قیمت معلوم کرنے کے لئے تندور پر پہنچ گئی

تندور پر روٹی سولہ روپے اور نان بیس روپے کا بیچا جارہا تھا,عظمی بخاری نے احسن اقدام پر تندور کے مالک کی تعریف کی, آپ کو آٹا جس قیمت پر ملتا ہے اسی قیمت پر ملنا چاہیے ہم دے گے، عظمی بخاری کی گفتگو

Leave a reply