علی امین گنڈاپورکی متنازع تقریر،سندھ اسمبلی کابڑافیصلہ

0
22

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی متنازع تقریرپرسندھ اسمبلی نےالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا۔
سندھ اسمبلی کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہےوزیر اعلیٰ کے پی نے خواتین اور صحافیوں کے خلاف تقریر میں توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا۔ الیکشن کمیشن اور متعلقہ ادارے تحریک انصاف کے خلاف سخت ایکشن لیں اور تحریک انصاف پر قانون کے تحت جرمانے عائد کیے جائیں۔
قبل ازیں سندھ اسمبلی میں متنازع تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد 10 ستمبر کو منظور ہوئی تھی ۔

Leave a reply