علی امین گنڈاپور کے خلاف مبینہ آڈیو لیکس کیس

0
49

پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مبینہ آڈیو لیکس، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس کا معاملہ

تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پہنچ گئے , علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ گولڑہ اور بنی گالا میں مقدمات درج ہیں

دوسری جانب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس 

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف مبینہ آڈیو لیکس، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس, وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پہنچ گئے۔

علی امین گنڈاپور کی جانب سے عدالت میں حاضری لگا دی گئی، حاضری لگانے کے بعد علی امین گنڈاپور ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس سے روانہ ہوگئے، علی امین گنڈاپور کیخلاف تھانہ گولڑہ اور بنی گالا میں مقدمات درج ہیں

Leave a reply