علی امین گنڈا پور کی قنسداد دہشتگردی عدالت پیشی کا معاملہ

0
50

پاکستان ٹوڈے : وزیر اعلی کے پی کے کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی

تفصیلات کے مطابق ضمانت کی درخواستوں کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے کی ، وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور میڈیا ٹاک عدلیہ کا احترام کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہوئے, نظام دن بہ دن ایکسپوز ہورہا ہے۔، چھ ججز کے خطوط کا معاملہ سنگین نوعیت کا ہے، ملک کے اندر بانی پی ٹی آئی کو جعلی کیسس میں بند کیا گیا

انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے، حقیقی آزادی تک جنگ جاری رہے گئی ،نیا تجربہ کیا جارہا ہے ایک دن یہ سب ایکسپوز ہوں گئے ،ضمیر جاگنے تک زہنی مریض کہا جاتا ہے ،ڈھنڈے کے زور پر جعلی ایف آئی آر سے دلی کی محبت ختم نہیں کی جاسکتی۔

الیکشن میں عوام نے بانی پاکستان تحریک انصاف کو جیتوایا، بانی پاکستان تحریک انصاف مبارکباد کے مستحق ہے، بانی پاکستان تحریک انصاف کی قوم جاگ چکی ہے ، بانی پاکستان تحریک انصاف بہت جلد باہر ہوں گئے

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور، بانی پاکستان تحریک انصاف کی مجھ سے کوئی ناراضگی نہیں، میرے معاملات فیڈرل حکومت سے ہی ہونے ہیں، بانی پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے لیے بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔

ججز کے لیٹر لکھنے کے بعد سب واضح ہوگیا دباو ڈالا گیا، ایک وقت میں اٹھ ڈسٹرکٹ میں موجود تھا میں کیسے ان جکہ پہنچ سکتا ہوں

بشرا بی بی کے حوالے سے گھٹیا حرکت کی گئ ،بشرا بی بی کا جزبہ بانی پی ٹی آئی کی طرح ہے، بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کا وقت نہیں دیا جارہا ہے۔

مصنف

Leave a reply