
پاکستان ٹوڈے: میں اپ سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں ! بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ہماری درخواستیں اپ کے پاس زیر التواء ہیں ! ایک 9 مئی کا کیس ہے ہم نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔
دوسرا مقدمہ آٹھ فروری کے انتخابات میں تاریخی ڈاکے کا ہے ! آپ مہربانی فرما کر ان مقدمات کو جلد مقرر کریں !
9 مئی کو پولیس چیک پوسٹ پر حملے کیس، انسداد دہشتگردی عدالت پشاور نے عدم ثبوت کی بناء پر پی ٹی آئی کے 42 کارکنوں کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا
ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد نہیں ہے، ریکارڈ پر نہ کوئی سی سی ٹی فوٹیجز اور نہ ہی سی ڈی آر ریکارڈ موجود ہیں، ریکارڈ پر ایسے کوئی شواہد نہیں جس سے ثابت ہو کہ ملزمان اس میں ملوث ہے، عدالت
کراچی ایئرپورٹ کی توسیع کامنصوبہ، 100 ارب روپے مختص
مارچ 11, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان
مئی 13, 2024 -
عنایت حسین بھٹی کو بچھڑے25 برس بیت گئے
مئی 31, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














