
مشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیر سٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون کے بغیر شرپسند عناصر کا خاتمہ ممکن نہیں۔
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبرپختونخواپولیس دہشت گردوں کابہادری سےمقابلہ کررہی ہے،گزشتہ3دنوں میں پولیس نےدہشت گردوں کےمتعددحملےناکام بنائے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ بنوں اورلکی مروت میں عوام نےپولیس کےشانہ بشانہ دہشت گردحملوں کوپسپاکیا،کےپی حکومت بہادرپولیس اورغیورعوام کوخراج تحسین پیش کرتی ہے،عوام اورپولیس دہشت گردی کےخلاف جنگ میں متحدہیں، عوام کےتعاون کےبغیرشرپسندعناصرکاخاتمہ ممکن نہیں۔
سینیٹ کااجلاس طلب،16نکاتی ایجنڈاجاری
اپریل 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عائزہ خان کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈ ن ویزامل گیا
مارچ 27, 2024 -
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونا مہنگا ہوگیا
مئی 16, 2024 -
لاہور: ادویات کی قیمتوں اضافہ کا نوٹیفکیشن معطل
فروری 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔