
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی
نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی۔
صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل،مئی اورجون میں کی جائیں گی، بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔
اضافے کا صارفین پر 85 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نومبر 15, 2025حکومتی قرضوں میں بڑی کمی ،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 15, 2025ایمریٹس ایئر لائن کا اہم روٹ کی پروازوں سے متعلق اعلان
نومبر 15, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عالمی منڈی میں خام کی تیل قیمت میں اضافہ،سونےکےنرخ بھی بڑھ گئے
جولائی 30, 2025 -
سونےکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 13, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














