پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کے اعلان کے بعد کراچی میں اندرون ملک جانے والے مسافروں کا رش بڑھ گیا۔
کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کا رش بڑھ گیا اور بہت سارے مسافر مایوس اور پریشان بھی دکھائی دیے، کیوں کہ ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ نہیں کی جا رہی تھی۔
ٹرین ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ نہ ہونے پر شہریوں نے شکوہ کیا اور بہت سارے مسافر واپس گھروں کو لوٹ گئے۔
حکومت نے عید کے تینوں روز ٹرینوں کے کرایوں میں پچیس فیصد رعایت کا اعلان کیا تھا، جس وجہ سے کراچی سے اندرون ملک جانے والے مسافروں کا رش بڑھ گیا اور کینٹ اسٹیشن سمیت سٹی اسٹیشن پر بھی بہت سارے مسافر دیکھے گئے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سعودی عرب میں مکس مارشل آرٹس کے مقابلے عروج پر
فروری 26, 2024 -
واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ نے سٹی بینک کے حکام سےملاقات
اپریل 19, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔