
غزہ میں غیر سرکاری تنظیم ورلڈ سینٹرل کچن (ڈبلیو سی کے ) کے کم از کم 5 ملازمین اسرائیلی فضائی حملے میں اس وقت ہلاک ہو ئے جب وہ وسطی غزہ کے شہر دیر البلاح میں گاڑی پر سفر کرہے تھے۔
تنظیم کے میڈیا آفس نے ایک بیان میں بتایا کہ متاثرین میں 4 غیر ملکی امدادی کارکن اور ایک فلسطینی شامل ہے،وہ بندرگاہ کا معائنہ کرنے کے مشن پر تھے۔
ڈبلیو سی کےایک غیر منافع بخش غیر سرکاری تنظیم ہے جو قدرتی آفات کے تناظر میں کھانا فراہم کرنے کے لیے وقف ہے، ڈبلیو سی کے،کے کارکنان غزہ کے ان رہائشیوں میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد تقسیم کرنے میں معاونت کرتے ہیں جنہیں خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی کااحتجاج:بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ گرفتار
ستمبر 28, 2024 -
سانگھڑ میں خسرے سے دو بچے جاں بحق
مارچ 1, 2024 -
چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت
ستمبر 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔