فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر، ڈائریا کی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

0
130

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا دیں۔

بلڈ پریشر کی دوا ٹیلوکس کی قیمت 1596 روپے سے بڑھا کر 2990 روپے کردی گئی

اسی طرح ڈائریاکی دوا انٹیرو جرمینیا کی قیمت 1209روپے سے بڑھاکر 1703روپے مقرر کر دی گئی۔

Leave a reply