فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کی ہائی کورٹ کے باہر گفتگو

0
100

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) فواد چوہدری پر جو کیس اسکا تو ٹھیکا ہی نہیں ملا,عدالت نے کہا اس میں فواد چوہدری کا کیا تعلق ہے

نیب نے 30 دن فواد کو پاس رکھا مگر کچھ ثابت نہیں ہوا, نیب والے کہتے ہیں ہم نے این ایچ اے و دیگر کو لکھا ہے, عدالت نے کہا اتنی دیر بندہ ہولڈ نہیں رکھ سکتے جس پر ضمانت نے دے دی گئی.

فواد چوہدری کب جیل سے باہر آتے ہیں لیگل ٹیم سے پوچھ کر بتاوں گا, ہماری کسی سے معاملات کی کوئی بات نہیں، فواد چوہدری نے جیل کاٹی کیوں کاٹی سب کو پتا ہے۔

جتنے بھی مقدمات ہیں سامنا کریں گے پاکستان میں رہیں گے، فواد چوہدری پہلے رہا ہوں پھر سیاست کے حوالے سے فیصلہ کریں گے، جتنے لوگ جیلوں میں اللہ سب کو رہا کرے، سیاست ہوتی رہے گی۔

Leave a reply