فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج فراڈ کے مقدمہ کا معاملہ

0
95

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) فواد چوہدری کو جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھیم کی عدالت میں پیش کیا گیا, فواد چودھری کے وکیل قیصر امام عدالت پیش نہ ہوئے

فواد چودھری کے بھائی فیصل اور فراز چوہدری کمرہ عدالت میں موجود رہے,فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد بھی کمرہ عدالت میں موجود تھیں۔

عید سے پہلے کی تاریخ دے دیں ، فواد چودھری کی عدالت سے استدعا, عید سے پہلے فیملی سے ملاقات ہو جائے گی ، فواد چودھری, عدالت نے کیس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کردی۔

Leave a reply