
قومی اسمبلی: پیپلزپارٹی کو 10.ایم کیو ایم کو 4 نشستیں الاٹ
پاکستان ٹوڈے کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کو 10 اور ایم کیوایم کو 4 نشستیں دے دی گئیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کی شازیہ مری، نفیسہ شاہ، شگفتہ جمانی رکن قومی اسمبلی منتخب کی گئی ہیں۔
اس کے علاوہ پیپلزپارٹی کی شاہدہ رحمانی، شہلا رضا، مہتاب راشدی، مسرت مہیسر، مہرین بھٹو، شازیہ ثوبیہ اور نازبلوچ بھی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوگئی ہیں۔
ادھر ایم کیو ایم کی آسیہ اسحاق، نگہت شکیل پرسبین غوری اور رعنا انصاررکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
فروری 19, 2025 -
پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوں گی
اپریل 30, 2024 -
زیارت میں برفباری، وادی کی گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے
دسمبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔