قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات ” پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے درخواستیں طلب کرلیں

پاکستان ٹوڈے: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے، خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ‘سید نیر حسین بخاری۔
قومی اسمبلی کے لیئے 40 ہزار اور صوبائی اسمبلی کے 30 ہزار روپے کا،بنک ڈرافٹ منسلک کیا جائے
درخواستیں صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ہونگی، پی پی بنک ڈرافٹ بنام پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز ہوگا۔
درخواستیں بلاول ہاوس کراچی ‘ یا ہاوس میں 1یک اسٹریٹ 85 ایمبیسی روڈ اسلام آباد کے پتے پر ارسال کی جائیں۔ ‘سید نیر حسین بخاری کی ہدایت
بارشیں، برفباری اور ٹھنڈی ہوائیں ، سردی کی دستک
اکتوبر 16, 2025وفاقی بیورکریسی میں تقرروتبادلے
اکتوبر 16, 2025گورنرکےپی نومنتخب وزیراعلیٰ سےآج حلف لیں گے
اکتوبر 15, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انسٹاگرام میں دلچسپ آڈیو فیچر متعارف
جولائی 18, 2024 -
اقتدار کی جنگ جنگل کی آگ بن چکی ہے:خواجہ سعد
جولائی 1, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔