لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر۔
پاکستان ٹوڈے کے مطابق ائیرکوالٹی انڈیکس میں بتایا گیا ہے کہ لاہور کا اے کیو آئی 281 ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبرپر آگیا ہے۔
دوسری جانب کراچی کا فضائی معیار بھی مضر صحت ہے، کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبرپر ہے جس کا ائیرکوالٹی انڈیکس 188 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
غزہ ملین مارچ:پیپلزپارٹی کاجماعت اسلامی کی حمایت کااعلان
اکتوبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں معمولی کمی
اگست 15, 2024 -
پی ٹی آئی نےڈپٹی کمشنرکوجلسےکیلئے درخواست دیدی
ستمبر 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔