لاہور صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نزیر نے تمام ورٹیکل پروگرامز کی پرفارمنس اور انیشیٹیوز پر تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

0
83

تمام ورٹیکل پروگرامز کی ریویمپنگ کرنے کے لئے جامع منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تمام ورٹیکل پروگرامز کی ریویمپنگ کرنے کے لئے جامع منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت ، ہر ورٹیکل پروگرام کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، خواجہ عمران نزیر، ورٹیکل پروگرامز کے مختص کردہ فنڈز ہر صورت میں شفاف طریقے سے خرچ کئے جائیں تاکہ مطلوبہ انڈیکیٹرز حاصل کئے جائیں، صوبائی وزیر صحت کی ہدایت۔

پروگرام کی ایکٹیویٹی سے متعلق ہر ماہ رپورٹ پیش کی جائے،خواجہ عمران نزیر،پنجاب بھر کی جیلوں میں قائم ہسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے جلد دورے کروں گا، پنجاب میں پولیو کا خاتمہ میرا مشن ہے، Slums ایریاز میں ای پی آئی سنٹرز قائم کریں گے۔

پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام اور ای پی آئی پروگرام کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ ،ایڈیشنل سیکرٹری ورٹیکل پروگرامز بابر رحمن، ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر الیاس گوندل، پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹر صوفیہ، ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر مختار اعوان بھی موجود

ایڈیشنل سیکرٹری قلندر خان، ڈی جی ڈرگز کنٹرول محمد سہیل، چیف ڈرگ کنٹرولراظہرسلیمی کی بھی شرکت۔

Leave a reply