لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کا اور اتحادی جماعتوں کا صوبائی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس ملتوی

0
75

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج شام طلب کیا گیا تھا

پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس اب کل شام 5 بجے ہو گا، اجلاس کل شام ایوان ویراعلی 90 شاہراہ قائداعظم پر ہو گا

Leave a reply