لاہور پنجاب کا بینہ آج سالانہ بجٹ 2023-24 اور سپلمنٹری بجٹ 2022-23 کی منظور ی دے گی

0
144

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ کے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس آج ایوان وزیراعلی 8 کلب کمیٹی روم میں ہوگا۔

صوبائی کابینہ کا اجلاس آج مارچ صبح 10:30 بجےکے بجائے اب 11 بجے طلب کیا گیا

Leave a reply