لاہور: کالر کے مطابق آتشزدگی کنٹرول ہے لیکن دو افراد جاں بحق

0
79

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور کے علاقے گرین سٹی برکی روڈ گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو کی 05 ایمرجنسی ریسکیو وہیکلز جائے حادثہ پر موجود ہیں۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ جابحق افراد پہلے سے مردہ حالت میں پائے گئے۔ حادثہ میں دو افراد پہلے سے مردہ حالت میں پائے گئے۔  دونوں افراد کی موت جھلس کر ہوئی۔

آتشزدگی کے واقع میں ایک مرد اور ایک عورت جاں بحق ہوئے , جاں بحق افراد کی شناخت نامعلوم ۔  دونوں افراد کا ذہنی توازن  درست نہیں معلوم ہوا۔

Leave a reply