لاہور کاہنہ میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

0
120

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) گجومتہ کے قریب شہزاد نے بلال کو چھری کے وار کر کے قتل کیا۔

ملزم شہزاد بھائی کو قتل کر کے فرار ہو گیا۔ دونوں بھائیوں میں گذشتہ روز جھگڑا ہوا تھا۔ پولیس

پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی

Leave a reply