لاہور کی تاریخی یونیورسٹی میں معروف نقاد اور ادیب کے نام سے سکالر شپ کا اجرا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجرا کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق سکالرشپ ہر سال شعبہ اردو کے مستحق طالبعلم کو دی جائے گی،جبکہ ایم فل میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے طالب علم کو انیس ناگی میڈل سے نوازا جائے گا۔ نامور ادیب انیس ناگی کے بیٹےنے مرحوم والد کے نام سے ان کی مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سکالرشپ اور میڈل کا اجرا کیا۔
ڈاکٹر دانیال ناگی نے سکالرشپ اور میڈل کیلئے یونیورسٹی کو ایک ملین روپے عطیہ کیے،یونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر دانیال ناگی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر کو عطیہ کی رقم کا چیک پیش کیا۔ تقریب میں فیکلٹی ممبران اور انیس ناگی کی بیٹی بھی موجود تھیں۔
سکالرشپ ہر سال شعبہ اردو کے مستحق طالبعلم کو دی جائے گی، جبکہ ایم فل میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے طالبعلم کو انیس ناگی میڈل سے نوازا جائے گا۔
گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
جنوری 16, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ،خواجہ آصف
ستمبر 10, 2024 -
سعودی عرب:مزدوروں پر پابندی نافذا کردی
جون 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔