لاہور کے مختلف علاقوں میں رم جھم جاری

0
43

پاکستان ٹوڈے: آج ایم ڈی واسا غفران احمد نے تمام مرکزی شاہراہوں کو فی الفور کلیئر کرنے کی ہدایات

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تمام انڈر پاسز کو کلیئر رکھا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔

تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو فعال رکھنے کی ہدایات بجلی کی بندش والے علاقوں میں ڈسپوزل اسٹیشنز کو جنریٹرز پر چلایا جائے۔

مصنف

Leave a reply