لاہور: گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب بھر میں 1224ایکسیڈنٹ پہ ریسکیو سروسز فراہم کی گئی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) 579شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہاسپٹل منتقل کیاگیا
پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 15اموات ہوئیں، سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات290لاہور،102 فیصل آباد اور76ملتانمیں ہوئے۔
لاہور1308زخمی افراد میں 1069مرد اور239خواتین شامل ہیں، 1224حادثات میں 1053موٹرسائیکل،82رکشے،122کاریں رپورٹ ہوئیں۔
صوبائی دارالحکومت
صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 290ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، لاہور میں ٹریفک حادثات سے107شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان ریسکیو
لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 305لوگ زخمی ہوئے۔
امارات کی سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
نومبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چلڈرن ہسپتال لاہور آمد
اپریل 29, 2024 -
سولرکس کوملےگا؟حکومت نےطریقہ کارواضح کردیا
جولائی 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔