لاہور ۔پنجاب اسمبلی کے احاطے میں صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کی گفتگو

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، اج پچھلے نو ماہ اور اگلے تین ماہ کا بجٹ اسمبلی سے پاس کروائیں گے ۔
وزیراعلی نے تو صوبے میں ترقی کا روڈ میپ دیا اس پر کام ہوتا نظر آئے گا ۔ نگران حکومت نے آئین کے آرٹیکل 126کے تحت اخرجات کئے ۔
جب بھی نگران حکومت کے بعد منتخب حکومت آتی وہ تمام اخراجات اسمبلی سے پاس کرواتی ۔ ملک تاریخی نگران حکومت کا سیٹپ لمبا تھا۔
منتخب حکومت نہ صرف نگران حکومت بلکہ پچھلی حکومتوں کا اڈرٹ کرسکتی ہے ،ہر پروجیکٹ کا اڈرٹ ساتھ ساتھ چل رہا ہوتا ہے ،محسن نقوی کے دور میں کسی خصوصی چیز کا اڈرٹ کرونا تو بتادیں ۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔