لوکل گورنمنٹ قانون میں ترمیم کی قرارداد ایوان سے منظور

0
62

پاکستان ٹوڈے: مری اور ایسے پہاڑی علاقوں میں یونین کونسل کی آبادی پچیس ہزار سے کم کرکے چھ ہزار کی جائے قرارداد

تفصیلات کے مطابق مری میں ضلع کونسل قائم کی جائے قرارداد, قومی اسمبلی کی طرح پنجاب اسمبلی اجلاس کے میں بھی قومی ترانہ لازمی قرار دیا جائے ۔ رکن اسمبلی رانا منور غوث

قومی ترانہ اجلاس میں لازمی قرار دینے کیلئے اسپیکر نے کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے جلد رولز میں ترمیم کردی جائے گی ۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایجنڈا مکمل ہونے پر جمعرات صبح گیارہ بجے تک ملتوی

Leave a reply