لڑاکا طیارے کس ملک کے پاس ہیں؟

0
103

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گلوبل فائر پاور 2024ء کی تفصیلات کے مطابق امریکا کے پاس سب سے زیادہ لڑاکا طیارے ہیں جن کی تعداد 1854 ہے جبکہ چین کے پاس 1207 لڑاکا طیارے ہیں۔

روس کے پاس 809 جبکہ بھارت کے پاس 606 اور شمالی کوریا کے پاس 440 لڑاکا طیارے ہیں۔گلوبل فائرپاور 2024ء کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اس لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہے جس کے پاس 387 لڑاکا طیارے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے پاس 354 لڑاکا طیارے ہیں۔

Leave a reply