پاکستان ٹوڈے: لہسن کے بغیر شاید ہی کوئی پاکستانی گھر ہو جہاں کوئی ڈش پکے۔
خوشبو میں تیز لہسن بے شمار فوائد کا خزانہ ہے جو ناصرف کھانوں بلکہ مختلف ٹوٹکوں میں بھی استعمال ہوتا ہے جیسے کہ بالوں کی نشو نما سمیت اس سے وزن میں بھی کمی بھی لائی جاسکتی ہے۔
لہسن کا استعمال صبح نہار منہ کیا جائے
لہسن کو کچا کھانا تھوڑا مشکل کام ہے لیکن یہ وزن کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا، لہسن کو صبح خالی پیٹ استعمال کیا جائے اس سے آپ کا قوت مدافعت بھی مضبوط ہوگا۔
لہسن کی چٹنی
وزن کم کرنے کے لیے لہسن کا استعمال اس کی چٹنی بنا کر بھی کیا جاسکتا ہے کیونکہ لہسن آپ کے جسم سے کیلوریز کو کم کرنے میں مدد دے گا اور یوں آپ کا وزن کم ہوجائے گا۔
لہسن کی چٹنی بنانے کے لیے آپ لہسن، لال یا ہری مرچ، پیاز اور دھنیے کا استعمال کرسکتے ہیں۔
لہسن اور لیموں کی چائے
قوت مدافعت کو مضبوط بنانے اور جسم سے چربی کو دور کرنے میں لہسن اور لیموں کی چائے بھی اپنا جادوئی کمال دکھائے گی۔
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ستمبر 4, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
اگست 29, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ
فروری 29, 2024 -
190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
اگست 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔