پاکستان ٹوڈے: یو اے ای سے پاکستان کے لیے 46 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ بارش کے باعث ایئر پورٹس اور اماراتی ایئر لائنز کا نظام متاثر ہوا۔
دبئی سے کراچی آنے والی نجی ایئر لائن کی 6 پروازیں بھی منسوخ ہوئی ہیں۔ دبئی سے کراچی کے لیے غیر ملکی پرواز ای کے 606 اور 607 منسوخ ہو گئیں۔
دبئی سے کراچی آنے والی پی آئی کی دو پروازیں پی کے 207 اور 208 بھی منسوخ کر دی گئیں۔ دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔
طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف سیکشنز سے دبئی کے شیخ زاید روڈ کو بند کرنا پڑ گیا، ٹریفک جام سے چند کلومیٹر کا فاصلہ کئی گھنٹوں پر محیط ہوگیا۔ 25 منٹ تک دبئی ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بند رہا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
تمام امورپرحکومت اورادارےیکسوہیں،وزیراعظم
اگست 8, 2024 -
اسرائیلی فوج کے ایرانی حملوں کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
اپریل 16, 2024 -
ڈکیتی مزاحمت پر بائکیا ڈرائیور کا دن دیہاڑے قتل
جون 1, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔