محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر خزانہ پاکستانی شہریت حاصل کرنے کے بعد کیسا لگ رہا ہے
پاکستان ٹوڈے: وفاقی وزیر کا جواب ہمارا ایک ہی ایجنڈا ہے نفاذ اور اطلاق, مہنگائی کے سوال پر کہا ارادے پختہ ہوں گے تو سب کچھ ہو سکتا ہے
سب سے پہلے پی آئی اے کی نجکاری کو حتمی شکل دی جائے گی, حکومت کا کام پالیسی بنانا ہے اداروں کا بزنس چلانا نہیں ہے
اداروں کو چلانے کے لئے نجی شعبے کو آگے آنا ہو گا , بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں کا فیصلہ سب نے دیکھ لیا, اب ادھر ہی ہیں اور اسی ملک میں رہیں گے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔