مریم نواز شریف: نیشنل پریس کلب نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

0
82

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب صدر اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد،

وزیر اعلیٰ مریم نوا زشریف کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب صدر اظہر جتوئی اور دیگر کے لئے نیک تمنائیں ،
وزیر اعلیٰ مریم نوا ز کی نائب صدور احتشام الحق، سحر اسلم خان، سیکرٹری نیئر علی،جوائنٹ سیکرٹری عون شیرازی، سحر ش قریشی،فنانس سیکرٹری وقار عباسی کوبھی مبارکباد،

امید ہے کہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب عہدیدار صحافیوں کے سہولت اور فلاح و بہبود کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

مصنف

Leave a reply