مساجد، امام بارگاہوں و دیگر کھلے مقامات پر انتہائی ٹھوس سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنایا جائے :وزر داخلہ سندھ

0
105

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ماہ صیام اور جمعتہ المبارک کی مناسبت سے مرکزی مساجد، امام بارگاہوں و دیگر کھلے مقامات پر انتہائی ٹھوس سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنایا جائے ۔ 

نماز جمعہ کے تمام اجتماعات کے موقع پر شہریوں کے تحظ کے لیئے مستعد اور چوکںا سیکیورٹی اقدامات کو ممکن بنایا جائے۔ تمام حساس اور اہم تنصباعت،پبلک مقامات، سرکاری ونجی اہم عمارتوں، وغیرہ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے۔  بم ڈسپوزل اسکواڈ سے تمام اہم مقامات کی سوئپنگ اور کلئرکنس کو یی م بنایا جائے۔

Leave a reply