مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں بڑی کمی

0
7

مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی سطح پربڑی کمی ریکارڈکی گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 6ہزار 700روپے کی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 35ہزار 200روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت  5ہزار 745روپے کم ہوکر10گرام سونا 2لاکھ 87ہزار 379روپے کاہوگیا۔
دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 105روپے کی کمی سے 3ہزار 377روپے کی سطح پر آگئی۔
عالمی بلین مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 67ڈالرکی کمی ہونےفی اونس سونےکی قیمت 3ہزار168 ڈالرہوگئی۔

Leave a reply